اعداد مکسور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے عدد جن میں کسر پائی جائے، جیسے: 4/3, 9/5, 3/8 وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے عدد جن میں کسر پائی جائے، جیسے: 4/3, 9/5, 3/8 وغیرہ۔